پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 262 روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 8 ہزار 317 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا ؤ6 ڈالرز کم ہو کر 4539 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 15 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog

ٹرمپ کے بھارت کو جہنم جیسی جگہ کہنے پر کانگریس بھی سیخ پا، مودی کو کھری کھری سنادیں ٹرمپ بارہا بھارت کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس کرچکے ہیں لیکن مودی خاموش رہے، نریندر مودی ایک کمزور وزیر اعظم ہیں، پورا ملک اس کا خمیازہ بھگت رہا ہے؛ بھارتی اپوزیشن جماعت کا ردعمل

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ چاند دیکھ کر رویت ہلال کمیٹی آج اعلان کرے گی ملک کے مختلف حصوں میں مطلع صاف رہنے کا امکان، سعودی عرب میں بھی آج ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا